ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل کے ہیبلے سرکاری پرائمری اسکول میں یوم اطفال

بھٹکل کے ہیبلے سرکاری پرائمری اسکول میں یوم اطفال

Wed, 16 Nov 2016 20:49:38    S.O. News Service

بھٹکل:16/نومبر (ایس او نیوز) ہیبلے کی سرکاری اردو پرائمری اسکول میں یوم ِ اطفال منایا گیا ۔ پروگرام میں محکمہ اطفال وخواتین کے آفیسر شری دیوی بھٹ نے بچوں کی پرورش اور دیکھ بھال پر گفتگو کی۔ سماجی کارکن نثار احمد رکن الدین ڈائس پر موجود تھے۔ اسکول کی صدر مدرس و دیگر اساتذہ سمیت طلبا شریک تھے۔


Share: